10:18 am
امریکا ، اسٹور میں خریدارپالتو اونٹ لے آیا

امریکا ، اسٹور میں خریدارپالتو اونٹ لے آیا

10:18 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)امریکا کے اسٹور میں خریدار اپنے پالتو اونٹ کے ساتھ شاپنگ کرنے پہنچ گیا ۔امریکی ریاست مشی گن کے ایک اسٹور میں ایک شخص نے منفرد انداز اپنایااور دیوہیکل اونٹ کے ساتھ اسٹور میں گھومتا دکھائی دیا۔اونٹ کے ساتھ اسٹور میں داخل ہوتے
اور شاپنگ کرتے شخص کو دیکھ کر جہاں لوگ دنگ رہ گئے وہیں شاپنگ کے منفرد انداز لو کچھ نے خوب انجوائے کیا جبکہ اسٹورکے ملازمین سمیت دیگر افراد نے نوجوان کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی اس ویڈیو کو اب تک لاکھوں بار دیکھا جا چکا ہے۔

تازہ ترین خبریں