10:29 am
ہم شکل بچوں کی شرارتوں سے والدین پریشان

ہم شکل بچوں کی شرارتوں سے والدین پریشان

10:29 am

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)چین میں تین ہم شکل ننھے بچوں کی انوکھی شرارتوں سے والدین پریشان ہوگئے۔جی ہاں ان ننھے بچوں نے ہر وقت والدین کی ناک میں دم کرکے رکھا ہوا ہے، کبھی کوئی بچہ گاڑی سے اتر کر بھاگ جاتا ہے تو کوئی بچہ رات میں سونے سے انکار کردیتا ہے
جس کی وجہ سے والدین انتہائی پریشان نظر آرہے ہیں ۔بچوں کی ان شرارتوں اور مستیوں کو دیکھ کر ہر کوئی محفوظ ہورہا ہے جبکہ یہ ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر خوب وائر ل ہورہی ہے

تازہ ترین خبریں