10:33 am
ٹریفک قوانین پر عمل کرتا مور

ٹریفک قوانین پر عمل کرتا مور

10:33 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر Cape Canaveralکی سڑک پر ٹریفک قوانین پر عمل کرتا مور سڑک پار کرنے کیلئے کراس واک کا استعمال کر رہا ہے۔ٹریفک قوانین کی پابندی کرتے مور کو دیکھ کر جہاں ڈرائیورز حیران رہ گئے
وہیں یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔ کراس واک کرتے مور کی ویڈیو کلپ اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں