09:11 am
پرتگال:خطروں کے کھلاڑیوں کے شاندار مظاہرہ

پرتگال:خطروں کے کھلاڑیوں کے شاندار مظاہرہ

09:11 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خطروں سے کھیلنا ایڈونچر کے شوقین افراد کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے لیکن اِن میں سے کچھ سر پھرے ایسے بھی ہیں جو منفرد کارنامے انجام دینے کیلئے خطرناک راستوں پر سفر کرنے سے بھی نہیں گھبراتے۔ایڈونچر کا شوق پورا کرنے کیلئےان جانبازوں نے
پرتگال کا انتخاب کیا ۔ ہیلی کاپٹر کی ذریعے سیکڑوں فٹ آسمان کی بلندی پر پہنچے اور پر ہیلی کاپٹر سے چھلانگ لگاتے ہوئے ونگ سوٹ جمپنگ کا شاندار مظاہرہ کیا جانبازوں نے طیارے کے ساتھ پرندوں کے طرح اُڑان بھی بھری اور پھر کرتب بازی کا شوق پورا کرتے ہوئے پیراشوٹ کی مدد سے با آسانی زمین پر اُتر آئے کہ جیسے یہ اُن کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہو۔

تازہ ترین خبریں