09:12 am
اسے کہتے ہیں بچنا، راہگیر دیوار تلےدبنے سے بچ گیا

اسے کہتے ہیں بچنا، راہگیر دیوار تلےدبنے سے بچ گیا

09:12 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)دنیا بھر میں آئے روز ٹریفک حادثات کا ہونا ایک معمول ہے لیکن اکثر اوقات ان کے نتیجے میں ایسے مناظردیکھنے کو ملتے ہیں جنہیں دیکھ کر انسانی آنکھ دنگ رہ جاتی ہے۔اب ذراچین کے ایک فٹ پاتھ کا یہ منظر ہی دیکھ لیجئے جہاں ایک راہگیر اوپر سے گرنے
والے دیوار کے ملنے سے با ل بال بچ گیا۔راہگیر کے بر وقت فٹ پاتھ سے ہٹنے کی وجہ سے وہ ملبے کی زد میں آنے سے محفوظ رہا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہے۔

تازہ ترین خبریں