09:19 am
23قیراط سونے سے سجابسکٹ

23قیراط سونے سے سجابسکٹ

09:19 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)امریکی شہر نیویارک کی ایک بیکری نے اپنا نیا کوکی(بسکٹ) متعارف کروایاہے ۔اس مزیدار ریڈ ویلوٹ بسکٹ پرروبی چاکلیٹ گیناش کی ٹاپنگ کی گئی ہے اور پھر اسے 23قیراط سونے سے سجایا گیا ہے ۔اس مزیدار اور مہنگے ترین بسکٹ کو کرسٹل کی پلیٹ
میں قیمتی موتیوں کی لڑی کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔اس مزیدار گولڈ بسکٹ کی قیمت صرف 1000ڈالر یعنی 141,450 پاکستانی روپے ہے۔

تازہ ترین خبریں