09:30 am
چین: خطروں کے کھلاڑی کاتیزدھاربغدوں پر چلنے کا مظاہرہ

چین: خطروں کے کھلاڑی کاتیزدھاربغدوں پر چلنے کا مظاہرہ

09:30 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خطروں کے کھلاڑی ایڈونچر کا شوق پورا کرنے کیلئے ہر حد سے گزر جاتے ہیں یہاں تک کے اپنی جان کی بھی پروا نہیں کرتے اور ایسے کارنامے انجام دیتے ہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جائیں۔ویڈیو میں نظر آنے والے اس شخص کا شمار بھی ایسے
ہی افراد میں کیا جا سکتا ہے جو تیز دھاربغدوں پر ننگے پیرچلنے کا خطرناک مظاہرہ کر رہا ہے۔چین کے صوبے Sichuan کے شہر Guangyuanسے تعلق رکھنے والےHe Yuanliنامی مارشل آرٹ کے ماہر کھلاڑی نیایک اسٹینڈ پر ترتیب سے نصب بغدوں پر یوں چہل قدمی کی کہ جیسے یہ اُسکے بائیں ہاتھ کا کھیل ہو۔

تازہ ترین خبریں