09:37 am
عمر صرف 9 سال لیکن مہارت کمال

عمر صرف 9 سال لیکن مہارت کمال

09:37 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)یوں تو آپ نے کئی نوجوانوں کو اور ماہر کھلاڑیوں کو باسکٹ بال کھیلتے ہوئے اور باسکٹ بال سے کرتب بازی کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگالیکن جناب بچے بھی باسکٹ بال کھیلنے میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والی اس بچی
کو ہی دیکھ لیں جو نہ صرف باسکٹ بال کھیل رہی ہے بلکہ شاندار انداز میں بال سے کرتب بازی بھی دکھا رہی ہے۔امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر Pittsburgh سے تعلق رکھنے والی Karis Thomasنامی9 سالہ بچی نہ صرف باسکٹ بال کھیلنے کی بیحد شوقین ہے بلکہ کئی مقابلوں میں حصہ بھی لے چکی ہے اور ایک ماہر باسکٹ بال پلیئر بننے کی باقاعدہ تربیت بھی لیتی ہے

تازہ ترین خبریں