09:48 am
چین کے دریا پر ہزاروں مہاجر پرندوں کی آمد

چین کے دریا پر ہزاروں مہاجر پرندوں کی آمد

09:48 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چین میں ہزاروں مہاجرین پرندوں کی شنگھائی کے دریا پر آمد ہوئی جسے دیکھ کر دریا حسین منظر پیش کرنے لگا۔سردیا ں آنے کے بعد سائبریا میں بسنے والے پرندے گرم ممالک کی طرف ہجرت کرجاتے ہیں اور گرمیاں گزارنے کے بعد واپس اپنے
گھروں کی طرف کوچ کرجاتے ہیں۔ایسا ہی ایک خوب صورت منظر چین کے ایک مقامی دریا پر دیکھا گیا، جہاں سائبریا کی واپس جانے والے پرندے کچھ دیر کے لیے دریا پر ٹہر ے تھے۔ان پرندوں کو دیکھ کر دریا کی خوب صورتی کو چار چاند لگ گئے اور لوگ حیران ہوئے بنا نہ رہ سکے۔

تازہ ترین خبریں