08:33 am
50 کلو وزن کے ساتھ دو انگلیوں پر پش اپس کا مظاہرہ

50 کلو وزن کے ساتھ دو انگلیوں پر پش اپس کا مظاہرہ

08:33 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)یوں تو آپ نے اکثر نوجوانوں کو پُش اَپس کرتے دیکھا ہوگا لیکن پُش اَپس کرنے کا ایسا انداز شاید ہی کبھی دیکھا ہو۔ویڈیو میں نظر آنے والے اس نوجوان کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے پُش اُپس کئے
لیکن بالکل منفرد انداز میں۔جی ہاں، آرمینیا سے تعلق رکھنے والے کرتب بازی کے شوقینNarek Hakobyan نامی نوجوان نے 50کلو وزن کمر پر لاد کر صرف دو انگلیوں کے بل پانچ بار پُش اَپس کا شاندار مظاہرہ کر کے نہ صرف دیکھنے والوں کو حیران کردیا بلکہ اپنی مہارت پر خوب داد سمیٹی