07:53 am
نوجوان کی ٹائیگر کو کشتی میں بٹھا کر دریا کی سیر

نوجوان کی ٹائیگر کو کشتی میں بٹھا کر دریا کی سیر

07:53 am

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)انسانوں کا جانوروں سے مانوس ہونا تو کوئی نئی بات نہیں لیکن کشتی میں سفر کرتے ہوئے ٹائیگر کا یہ اطمینان کوئی عام بات بھی نہیں۔جی ہاں اس منچلے شخص نے اپنے پالتو ٹائیگر کو دریا کی سیر کرانے کی ٹھانی تو ٹائیگر بھی دوڑا
چلا آیا اور کشتی میں سوار ہوگیا۔دریا کی سیر کے دوران ٹائیگر بھی اپنے مالک کے ہمراہ کشتی کی سواری کا لطف اْٹھاتا رہا اور ذرا بھی نہ گھبرایا۔

تازہ ترین خبریں