07:55 am
چینی مزدوروں نے 2گھنٹوں میں نئی ریلوے لائن بچھا دی

چینی مزدوروں نے 2گھنٹوں میں نئی ریلوے لائن بچھا دی

07:55 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)یوں تو دورِ جدید میں ہر کام مشینوں کے ذریعے کیا جاتا ہے خصوصاً تعمیراتی کام بھاری بھرکم مشینوں کی مدد سے جلد نمٹانے کی کوشش کی جاتی ہے۔چین میں مزدوروں نے چند
گھنٹوں میں ریلوے لائن تعمیر کر کے لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔جی ہاں، چین کے شہر Zhengzhouمیں تقریباََ سترمزدوروں نے صرف 2 گھنٹوں کی لگا تار محنت کرکے 85میٹر طویل نئی ریلوے لائن بچھا دی۔غیر یقینی رفتار اور بجلی کی سی تیزی سے کئے گئے اس تعمیراتی کام نےیہ ثابت کر دیا کہ انسان مشینوں سے بھی بہتر کارکردگی پیش کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

تازہ ترین خبریں