06:41 am
ننھی پری باکسنگ سٹار بن گئی

ننھی پری باکسنگ سٹار بن گئی

06:41 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آپ نے کئی ماہر باکسرز کو رنگ میں اُتر کر اپنے حریفوں سے لڑتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن آج کل کے بچے بھی باکسنگ میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک چینی بچی باکسنگ میں اتنی ماہر ہے کہ بڑے بڑوں کو مات دے
دیتی ہے، اس کے مکے برسانے کی رفتار ایسے ہی ہے جیسے پروفیشنل باکسر کے پاس چمپئن شپ مقابلے میں اپنے حریف کو ناک آوٹ کرنے کا آخری موقع بچا ہو۔بیجنگ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ بچی نہ صر ف باکسنگ کی شوقین ہے بلکہ اپنے سکول اور مقامی سطح پر منعقد ہونے والے کئی مقابلے جیت کر نہ صرف اپنا لوہا منوا چکی ہے بلکہ سٹار بھی بن گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں