07:17 am
محمد صلاح کی صاحبزادی بھی فٹبال کی شوقین

محمد صلاح کی صاحبزادی بھی فٹبال کی شوقین

07:17 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محمد صلاح کی صاحبزادی نےانگلش پریمیئر لیگ کے اختتام پرفیلڈ میں پہنچ کر گول کر ڈالاجس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔میچ کی اختتامی تقریب اور لیگ میں بائیس گول کرنے پر گولڈ بوٹ وصول کر کے محمد صلاح ٹیم کے ساتھ ڈریسنگ روم کی جانب جا رہے تھے
کہ اس دوران صلاح کی بیٹی فیلڈ پر بھاگتے ہوئے آئی اور فٹبال کو کک مارتے ہوئے گول کر ڈالا جس پر محمد صلاح حیران رہ گئے جبکہ وہاں موجود سب کے دل جیت لیے۔واضح رہے انگلش پریمئیر لیگ کے آخری دن سنسنی خیز مقابلے میں مانچسٹر سٹی نے لیور پول کو ایک پوائٹ سے ہرا دیا۔

تازہ ترین خبریں