07:21 am
چلی میں پہلی ورلڈ ریلی چیمپئن شپ کاانعقاد

چلی میں پہلی ورلڈ ریلی چیمپئن شپ کاانعقاد

07:21 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چلی میں پہلی مرتبہ ورلڈ ریلی چیمپئن شپ کاانعقاد کیا گیا جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ماہر ڈرائیورز نے اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا۔یہ کار ریس 17مختلف راؤنڈ زپر مشتمل تھی جس میں تمام ڈرائیورز کو مختلف
دشوار راستوں سے گزرنا تھا۔4روزہ اس ریلی کے دوران استونیا سے تعلق رکھنے والے Ott Tanak نامی ڈرائیور نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

تازہ ترین خبریں