07:27 am
اٹلی میں رنگا رنگ واٹرلائٹ فیسٹیول

اٹلی میں رنگا رنگ واٹرلائٹ فیسٹیول

07:27 am

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)اٹلی میں ر نگا رنگ سالا نہ واٹر لائٹ فیسٹیول کاآغاز ہوگیا ہے۔روشنیوں سے بھرپور اس 17روزہ سالانہ میلے کے تحت رات ہوتے ہی قصبے کی بلند وقدیم عمارتیں رنگا رنگ لائٹوں سے جگمگا اُٹھتی ہیں۔اس لائٹ فیسٹیول کیلئے روزانہ رات کوکئی گھنٹے
تک مختلف عمارتوں،اسکوائرز،برج اور یادگاروں کو لائٹ پراجیکشن کے ذریعے دلچسپ انداز میں نمایاں کیا جاتا ہے۔فیسٹیول کے دوران بڑی تعداد میں عوام شرکت کرکے دلکش نظاروں سے لطف اندوز ہورہے ہیں جو 25مئی کو اختتام پذیر ہوجا ئے گا۔

تازہ ترین خبریں