09:27 am
گاڑی شیشے کا دروازہ توڑتی ہوئی اسٹور میں داخل ہوگئی

گاڑی شیشے کا دروازہ توڑتی ہوئی اسٹور میں داخل ہوگئی

09:27 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چین کی ایک سڑک پر ایک ڈرائیور گاڑی پارک کرنے کے بعدہینڈ بریک لگانا بھول گیا اوراے ٹی ایم سے رقم نکالنے کیلئے چل پڑا۔اس ہی دوران گاڑی اچانک پیچھے آنے لگی جسے روکنے کیلئے ڈرائیور نے کوشش تو کی تاہم گاڑی ایک اسٹور کا
اسلام آباد(نیو زڈیسک)چین کی ایک سڑک پر ایک ڈرائیور گاڑی پارک کرنے کے بعدہینڈ بریک لگانا بھول گیا اوراے ٹی ایم سے رقم نکالنے کیلئے چل پڑا۔اس ہی دوران گاڑی اچانک پیچھے آنے لگی جسے روکنے کیلئے ڈرائیور نے کوشش تو کی تاہم گاڑی ایک اسٹور کا دروازہ توڑتی ہوئی اندر داخل ہوگئی۔حادثے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تازہ ترین خبریں