09:38 am
ناروےمیں فنکاروں کا ٹھنڈا ٹھا ر میوزک کنسرٹ

ناروےمیں فنکاروں کا ٹھنڈا ٹھا ر میوزک کنسرٹ

09:38 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ناروے میں ٹھنڈا ٹھا ر میوزک کنسرٹ کا انعقاد کیاگیا۔کنسرٹ میںموسیقاروں نے منفی12ڈگری میں بر ف سے بنائے گئے آ لاتِ مو سیقی سے فن کامظاہر ہ پیش کیا۔ماہر فنکاروں نے سرف ترین مقام پر میوزک کنسرٹ کاعالمی ریکارڈ بناے کے ساتھ ساتھ گلوبل
وارمنگ کے خطرناک نتائج اور آگہی دینے کی ٹھانی اور یوں منفی12ڈگری سینٹی گریڈ میں شاندار پرفارمنس دی۔Terje Isungset نامی موسیقار اور انکے ساتھیوں نے برف سے موسیقی کے آلات بنائے اور پھر ان آلات پر میوزک کی شاندار پرفارمنس دی اور اپنے مقصد میں کامیاب ہوگئے۔