08:35 am
نیپال: مندر کی سیڑھیوں پر بندر کا پھلسنے کا انوکھا انداز

نیپال: مندر کی سیڑھیوں پر بندر کا پھلسنے کا انوکھا انداز

08:35 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)نیپال میں بندرکو مندر کی سیڑھیوں پرپھسلتا دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔بندر کی شرارتیں اور مستیاں کبھی لوگوں کو پریشان کرتی ہیں تو کبھی حیران کرنے میں کامیاب بھی ہوجاتے ہیں۔جی ہاں ایسا ہی ایک واقعہ نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں پیش آیا جہاں
ایک بندر مندر کی سیڑھیوں پر خوب جھولا جھولتے اور پھسلتے ہوئے نظر آرہا ہے۔نیپالی بندر کی ان شرارتوں کو دیکھ کر جہاں بہت سے لوگ حیران ہوئے وہیں لطف اندوز ہوتے بھی نظر آئے۔

تازہ ترین خبریں