09:32 am
چین میں روایتی لالٹین فیسٹیول

چین میں روایتی لالٹین فیسٹیول

09:32 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چین میں روایتی لالٹین فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔اس روشنیوں بھرے فیسٹیول میں سینکڑوں افراد ایک جگہ جمع ہوئے اور کاغذ سے بنی لالٹینوں پر اپنے دل کی خواہشات و پیغامات لکھے اور پھر اُن لالٹیوں کو روشن کر کے فضا میں بلند کیا تو آسمان روشنیوں
سے بھر گیا۔اس روایتی فیسٹیول میں جہاں لوگوں نے لالٹینیں فضا میں بلندکر کے خوب انجوائے کیا وہیں ہزاروں لالٹینوں سے سجے خوبصورت منظر نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔

تازہ ترین خبریں