09:31 am
بیجنگ میں رنگا رنگ لائٹ شو،عمارتیں جگمگا اٹھیں

بیجنگ میں رنگا رنگ لائٹ شو،عمارتیں جگمگا اٹھیں

09:31 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چین کے دارالحکومت بیجنگ میں لائٹ شو کا اہتمام کیا گیا۔بیجنگ میں ایشین سویلائزیشن ڈائیلاگ ایونٹ کے دوران لائٹ شو کا اہتمام کیا گیا جو 22 مئی تک جاری رہے گا۔اس دوران گرینڈ ایشین کلچرل کارنیوال،ایشین سویلائزیشن ویک اور ایشین فوڈ فیسٹول
بھی منایاجائے گا ۔بیجنگ میں رنگا رنگ لائٹ شو میںعمارتیں جگمگا اٹھیں،دلکش نظارے دیکھنے کیلئے سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے

تازہ ترین خبریں