04:41 pm
ہم جنس پرست  شخص آئندہ امریکی صدر ایسی خبر آگئی کہ پوری دنیا چونک کر رہ گئی

ہم جنس پرست شخص آئندہ امریکی صدر ایسی خبر آگئی کہ پوری دنیا چونک کر رہ گئی

04:41 pm

واشنگٹن(آئی این پی/شِنہوا)امریکی ریاست انڈیانہ کے ساؤتھ بینڈ کے میئر37سالہ پیٹے بٹی گیگبھی امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل ہوگئے ہیں،اپنی انتخابی مہم کا آغاز کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ مجھے ساؤتھ بینڈ انڈیانہ کا فرزند ہونے پر فخر ہے،
اور میں امریکی صدارتی انتخابات کی مہم میں حصہ لینے کا اعلان کررہاہوں۔37سالہ امیدوار کو درجن بھر ڈیموکریٹ امیدواروں کے مقابلے کا سامناہے،وہ ترقی پسند ہیں عیسایت پر یقین رکھتے ہیں اورجنسی شناخت کے حامل ہیں،انہوں نے افغانستان کی جنگ میں بھی شرکت کی تھی، وہ پہلے ہم جنس پرست امیدوار ہیںجس کا وہ کھلم کھلا اظہار کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں