11:14 am
شام کی دعا

شام کی دعا

اَمْسَیْنَاوَاَمْسَی الْمُلْکُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ خَیْرَ ھَذِہِ اللَّیْلَةِ وَفَتْحَھَاوَنَصْرَھَا وَنُوْرَھَا وَبَرَکَتَہَا وَھُدَاھَاوَاَعُوْذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَافِیْھَا وَشَرِّ مَابَعْدَھَا

ہم نے اللہ کے ملک میں شام کی ،اے اللہ !میں آپ سے اس رات کی بھلائی کا ،فتح و نصرت ،نوروبرکت اور ہدایت کا سؤال کرتا ہوں ،اور اس رات کی برائی اور اس کے بعد کی برائیوں سے پناہ مانگتا ہوں