11:17 am
دشمن کا خوف ہو تو یہ دعا پڑھے

دشمن کا خوف ہو تو یہ دعا پڑھے

11:17 am

اَللّٰہُمَّ اِنَّا نَجْعَلُکَ فِیْ نُحُوْرِ ھِمْ وَنَعُوْذُبِکَ مِنْ شُرُوْرِ ھِمْ

یااللہ !آپ ہی کو دشمن کے سامنے لاتے ہیں اور ان کی شرارتوں سے آپ کی پناہ مانگتے ہیں