10:02 am
مسلم کانفرنس کا ہر کارکن تحریک آذادکشمیر کا بے لوث سپاہی ہے ،پیر زادہ ظہیر الدین

مسلم کانفرنس کا ہر کارکن تحریک آذادکشمیر کا بے لوث سپاہی ہے ،پیر زادہ ظہیر الدین

10:02 am

پہال گم(نمائندہ خصوصی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کارکنان نے مقبوضہ کشمیر کے عوام سیے بھر پور یکجتی کا اظہار کرتے کہا کہ آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کا ہر کارکن تحریک آذادکشمیر کا بے لوث سپاہی ہے اور ہم ہر معاز پر کشمیری عوام کے جذبہ آذای کی سیاسی سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گیے  اس اجلاس میں آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس حلقہ نمبر 5 کے سابق آمیدوار اسمبلی کرنل ر عارف عباسی۔خوشحال 

خان مغل ممبران مجلس عاملہ مسلم کانفرنس محمداشرف عباسی۔پیرزادہ ظیر الدین۔محمد مظفر عباسی۔ سرفراز احمد عباسی۔گلاب شیخ صوبدار الطاف مغل عزیز عباسی لطیف عباسی۔طارق عادل ذیشان عباسی محمد شفیع عباسی سید غلام نبی شاہ  محمد صدیق عباسی نے شرکت کی  اجلاس میں حلقہ کی جماعتی امور اور تنظیم سازی کے حوالہ سے بھی غور وفکر کیا گیا  جماعت کی تنظیم سازی کے حوالہ سے مشاروت اور جلد از جلد تنظیم سازی کے حوالہ سے کارکنان کا اجلاس منعقد کرنے بھی فیصلہ کیا گیا

تازہ ترین خبریں