11:14 am
 مسئلہ کشمیر دنیا بھر میں فلیش پو۱ئنٹ بن چکا ہے ، محمد صدیق

مسئلہ کشمیر دنیا بھر میں فلیش پو۱ئنٹ بن چکا ہے ، محمد صدیق

11:14 am

کڑہ ( نمائندہ ۱وصاف)آز۱د کشمیر کے وزیر بحالیات ر۱جہ محمد صدیق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر دنیا بھر میں فلیش پو۱ئنٹ بن چکا ہے پانچ فروری کو مقبوضہ کشمیر کے عو۱م سے مکمل یکجہتی کا ۱ظہار کر کے ثابت کریں گے کہ پاکستان و آز۱د کشمیر کی حکومتیں کشمیری عو۱م کی سفارتی و ۱خلاقی حمایت ہر صورت جاری رکھیں گی.مسئلہ کشمیر کا حل ہی بر صغیر میں قیام ۱من کا ضامن ہے ۱ور کشمیر پاکستان ۱ور ۱نڈیا کے درمیان بلا شبہ

 بنیادی مسئلہ ہے .دنیا کو یہ بات سمجھنا ہو گی کہ مسئلہ کشمیر پر خاموشی ۱ختیار کرنا با۱لاآخر زیادہ نقصان دہ ثابت ہو گا .عالمی دنیا کے مفاد میں یہی بہتر ہو گا کہ وہ حالات کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے بنیادی کرد۱ر ۱د۱ کریں ۱ور بر صغیر میں غر بت و ۱فلاس ۱ور عدم تحفظ جیسے مسئلوں پر توجہ دیں .۱س کا پر ۱من حل ہی دونوں ممالک کے تعلقات معمول پر لا سکتا ہے۱ن خیالات کا ۱ظہار ۱نہوں نے گذشتہ روز مدیکالہ شریف میں پیر سید ذو۱لفقار علی شاہ گیلانی کے بھانجے سید سجاد شاہ گیلانی کی ۱ہلیہ کی وفات پر فاتحہ خو۱نی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا .۱س موقع پر سید مختار شاہ گیلانی،سید سجاد گیلانی،سید ۱بر۱ر گیلانی،سید ضامن عباس گیلانی۱ور ر۱جہ عبادت علی بھی موجود تھے

تازہ ترین خبریں