08:15 am
نامولود بچہ کیس کا ڈراپ سین شادی شدہ جوڑا گرفتار

نامولود بچہ کیس کا ڈراپ سین شادی شدہ جوڑا گرفتار

کارگل( نیوز ڈیسک) نامولود بچہ کیس کا ڈراپ سین شادی شدہ جوڑا گرفتار SHO تھانہ کے مطابق سی سی ٹی وی کیمرہ ریکارڈ کی مدد سے جوڑا کو گرفتار کیا گیا ۔ ایس ایچ کے مطابق صدر پریس کلب کی سوشل میڈیا پر خبر کر بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال

 جاکر کیمرہ ریکاڈ ضبط کیا اور اس کی مدد سے ملزمان کی گرفتاری ممکن ہوئی ۔ ان کا کہنا تھا کے ملزمان نے جرم قبول کیا باقی تحقیقات ابھی باقی ہیں کے انھوں نے ایسا عمل کیوں کیا