06:43 am
 اسمبلی اجلاس  میں عبدالسلام بٹ و دیگر مرحومین کیلئے فاتحہ خوانی

اسمبلی اجلاس میں عبدالسلام بٹ و دیگر مرحومین کیلئے فاتحہ خوانی

06:43 am

اسمبلی اجلاس میں عبدالسلام بٹ و دیگر مرحومین کیلئے فاتحہ خوانی مظفرآباد (نمائندہ خصوصی)قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر کا اجلاس جمعرات کے روز سپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر کی زیر صدارت شروع ہوا۔ تلاوت کلا م پاک و نعت شریف کے بعد سپیکر اسمبلی نے وادی نیلم میں جیپ کے حادثہ میں 7افراد کے جاں بحق ہونے ، وزیر حکومت ڈاکٹر نجیب نقی کی والدہ کی وفات اور سابق وزیر حکومت عبدالسلام بٹ کی وفات سمیت لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے افراد کی بخشش کے لیئے سپیکر اسمبلی نے وزیر حکومت احمد رضا قادری کو فاتحہ خوانی کے لئے کہا، فاتح خوانی کی گئی۔ عبدالسلام بٹ

تازہ ترین خبریں