10:25 am
پی ٹی آئی ٹائون کمیٹی کھائی گلہ کا ایک اہم اجلاس

پی ٹی آئی ٹائون کمیٹی کھائی گلہ کا ایک اہم اجلاس

10:25 am

راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی ٹائون کمیٹی کھائی گلہ کا ایک اہم اجلاس 16اپریل بروز منگل شام 4بجے کھائی گلہ کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگا جس میں ٹائون کمیٹی کی تنظیم سازی اور دیگر امور پر مشاورت کی جائے گی ۔پی ٹی آئی ٹائون
کمیٹی کے ممبران نے پی ٹی آئی کارکنا ن سے بروقت اجلاس میں شرکت کی اپیل کی ہے

تازہ ترین خبریں