05:43 am
بھمبر میں بھکاریوں کی بھر مار،تاجرپریشان، انتظامیہ خاموش

بھمبر میں بھکاریوں کی بھر مار،تاجرپریشان، انتظامیہ خاموش

05:43 am

بھمبر میں بھکاریوں کی بھر مار،تاجرپریشان، انتظامیہ خاموش بھکاریوں نے بھیک کے لئے لوگوں سے اصرار کرنا معمول بنا لیا بھمبر(بیورورپورٹ) بھمبر شہر اور گردونواح میں بھکاریوں کی بھر مار دکانداروں اور پیدل چلنے والے مسافروں کا جینا محال کردیا پنجاب سے آئے ہوئے مرد و خواتین اور بچوں نے بڑی تعداد میں بھیک مانگنا اور بھیک کے لیے اصرار کرنا معمول بنا لیا جس سے لوگ تنگ ہیں ان کا آئے رو ز اضافہ ، کاروباری حضرات پریشان ہیں انتظامیہ خاموش تماشائی بن کررہ گئی ہے شہریوں نے ڈپٹی کمشنر بھمبر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری روک تھام اور اصلاح احوال کے لیے اقدامات کریں۔ بھکاری

تازہ ترین خبریں