11:53 am
سابق ممبر اسمبلی چوہدری محمد اشرف  کی برسی آج منائی جائے گی

سابق ممبر اسمبلی چوہدری محمد اشرف کی برسی آج منائی جائے گی

11:53 am

سابق ممبر اسمبلی چوہدری محمد اشرف کی برسی آج منائی جائے گی بھمبر (چوہدری جمیل شفیع سے )سابق قائمقام وزیراعظم چوہدری پرویز اشرف کے والد گرامی بابائے بھمبر سابق چیئرمین بلدیہ بھمبر ضلع کونسل میرپور ممبر اسمبلی مرد قلندر چوہدری محمد اشرف مرحوم کی 15 ویں برسی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی مرکزی صدر پی پی پی چوہدری لطیف اکبر ، سابق وزیراعظم چوہدری عبدالمجید مرکزی ، سیکرٹری جنرل فیصل راٹھور سمیت مرکزی قیادت شرکت کرے گی ، برسی کا اجتماع پیپلز ہاوس بھمبر میں منعقد ہوگا ، صبح سویرے مرحوم کے مزار پر ان کے چاہنے والے حاجری دے کر برسی کا آغاز کریں گے افطاری سے تھوڑی دیر قبل خصوصی دعا ہوگی جبکہ مرکزی قائدین خطاب بھی کریں گے صدر پی پی ضلع بھمبر چوہدری ولید اشرف ایڈووکیٹ کے مطابق تمام تر پروگرام کو حتمی شکل دے دی گئی ہے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں ۔ برسی

تازہ ترین خبریں