11:54 am
وزیرمال فاروق سکندر  کا  سردار اشرف اور سردار یوسف کی بیگمات کی وفات پر اظہار تعزیت

وزیرمال فاروق سکندر کا سردار اشرف اور سردار یوسف کی بیگمات کی وفات پر اظہار تعزیت

11:54 am

وزیرمال فاروق سکندر کا سردار اشرف اور سردار یوسف کی بیگمات کی وفات پر اظہار تعزیت کوٹلی (وقا ئع نگار )آزاد کشمیر کے وزیرمال سردار فاروق سکندر خان نے سردار اشرف خان، اور سردار محمد یوسف خان آف لنجوٹ پارلہ گراں کی زوجین (بیگمات)کی وفات پر انتہائی افسوس کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی سردار اشرف خان، اور سردار محمد یوسف خان آف لنجوٹ پارلہ گراںکی زوجین (بیگمات) کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ فاروق سکندر