10:31 am
 یا حی یا قیوم ویلفیئر سوسائٹی کاریاض احمدمرحوم کی یاد میں تعزیتی اجلاس آج ہوگا

یا حی یا قیوم ویلفیئر سوسائٹی کاریاض احمدمرحوم کی یاد میں تعزیتی اجلاس آج ہوگا

10:31 am

یا حی یا قیوم ویلفیئر سوسائٹی کاریاض احمدمرحوم کی یاد میں تعزیتی اجلاس آج ہوگا اسلام گڑھ (نامہ نگار) یا حی یا قیوم ویلفیئر سوسائٹی آزادکشمیر کے صدر سید صابرحسین راجوروی نے آج دن دس بجے فقیر پلازہ تاریخ نفاذ مصطفی ﷺ کے آفس میں اجلاس طلب کیا ہے اجلاس میں راجہ ریاض احمد مرحوم کی یاد میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوگا ۔ تعزیتی اجلاس