10:42 am
 محکمہ برقیات میرپور نے نادہندگان کو ریکوری کیلئے آخری وارننگ جاری

محکمہ برقیات میرپور نے نادہندگان کو ریکوری کیلئے آخری وارننگ جاری

10:42 am

میرپور(بیورورپورٹ) محکمہ برقیات میرپور نے نادہندگان کو ریکوری کیلئے آخری وارننگ جاری کردی، رواں ماہ میں بقایا جات کی ادائیگی نہ کرنے والوں کے کنکشن منقطع کر دیئے جائے اور تار میٹر بھی ضبط کر لیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ برقیات نے بقایا
جات جمع نہ کروانے والوں کے خلاف سخت ایکشن کا فیصلہ کر لیا ترجمان محکمہ برقیات کے مطابق رواں ماہ بقایا جات جمع نہ کروانے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے انکے میٹر تار سمیت ضبط کر لیے جائیں گے اس لیے تمام صارفین اپنے اپنے بقایا جات جلد از جلد جمع کروائیں۔

تازہ ترین خبریں