11:45 am
 میرپور میں پیشہ ور بھکاریوں کی بھرمار ،عوام کو مشکلات کاسامنا

میرپور میں پیشہ ور بھکاریوں کی بھرمار ،عوام کو مشکلات کاسامنا

11:45 am

میرپور میں پیشہ ور بھکاریوں کی بھرمار ،عوام کو مشکلات کاسامنا شہر بھر میں بھیک مانگنے پر پابندی کے باوجود کارروائی نہ کی گئی، عوامی حلقے میرپور(بیورورپورٹ) رمضان المبارک کا پہلا عشرہ مکمل، شہربھر میں پیشہ ور بھکاریوں کی روک تھام نہ ہوسکی، عوام کو مشکلات کاسامنا۔ پاکستان اور آزادکشمیر بھر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے بھکاری بڑی تعداد میں میرپور میں جمع ہوگئے دن بھر شہر کی تمام شاہرائوں اور شاپنگ پلازوں پر یلغار کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا ہے شہر بھر میں بھیک مانگنے پر پابندی کے باوجود کارروائی نہ ہونے سے یہ سلسلہ جاری ہے عوامی و سماجی حلقوں نے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ بھکاری

تازہ ترین خبریں