حسان علی کو محکمہ تعمیرات ‘ منصور عالم کو محکمہ فنانس کے ایڈیشنل سیکریٹریز کا چارج دیا گیا ہے جبکہ گریڈ 18 کے آفیسر نجیب عالم کو محکمہ تعلیم کے ایڈیشنل سیکریٹریز کا چارج سونپا گیا ہے۔ گریڈ 18 کے ڈی سی نگر کمال الدین قمر’ ڈی سی شگر ذاکر حسین اور ڈپٹی سیکریٹری آر کیالوجی عامر حسین کو مستقل بنیادوں پر چار ج دیا گیا ہے۔ جبکہ اے سی نگر عارف حسین کو محکمہ خورا ک میں ڈپٹی سیکریٹری اور اے سی گوپس ذید کو محکمہ فنانس آڈٹ اینڈ اکائونٹس میں ڈی ایس تعینات کیا گیا ہے ڈپٹی سیکریٹری کیبنٹ امین اللہ غزنوی کا سروسز ‘ارشاد حسین کو محکمہ سیاحت سے پانی و بجلی اورمحمد عالم کو وویمن ڈویلپمنٹ سے محکمہ سیاحت میں تبادلہ کیا گیا ہے۔ ایس او فنانس خوش گل خان کو وویمن ڈویلپمنٹ کا ڈپٹی سیکریٹری اور سیکشن آفیسر محکمہ سیاحت فدا حسین کو ڈپٹی سیکریٹری کلچر تعینات کیا گیا ہے کمشنر آفس گلگت کے اسسٹنٹ کمشنر حبیب الرحمان کو اے سی گوپس اور محکمہ اطلاعات میں پرائیویٹ سیکریٹر ی نصر من اللہ کو محکمہ فنانس میں سیکشن آفیسر تعینات کیاگیا ہے چیف سیکریٹری کے حکم پر محکمہ سر وسز نے تبادلوں اور تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے
بھارت پاگل ہو گیا ۔۔ مودی نے جنگ کا اعلان کردیا
عمران خان نے سعودی ولی عہد کو پاکستان سے الیکشن لڑنے کی آفر کر دی ،سعودی شہری بھی ششدر
ولی عہد محمد بن سلمان نے ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستانیوں کے دلوں کو باغ باغ کر دیا
وزیراعظم نے سعودی ولی عہد سے کیا کہا؟ ویڈیو وائرل ہو گئی
پاکستان میں اتوار کے بجائے جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل کرنے کےوجہ بھی محمد بن سلمان نکلے
ایران کیلئے کوئی مشکلات کھڑی نہیں کرنا چاہتے، وزیر خارجہ
جماعت اسلامی یوتھ کے زیرا ہتمام یکجہتی کشمیر ریلی
جموں وکشمیر اسلامی جمعیت طلبہ کی تنظیم ساز ی مکمل
اپنے گھراوراردگردکے ماحول کوصاف رکھاجائے، علام محی الدین
مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوزمظالم ہو رہے ہیں،شیخ سراج منیر
سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں مسئلہ کشمیر حل ہو گا، راجہ نوید خان
بھارت مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر ظلم کی انتہا کر چکا ہے، نثار احمد
طارق فاروق کیخلاف غلط بیان بازی بند کیا جائے، طارق فاروق
پانچ فروری یوم یکجہتی کے حوالے سے پہال گم میں پروگرامات
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ساری دنیا کو بھارت کا گھنا ؤنا چہرہ دکھا دیا ، عبدالمنان
ا ساتذہ اعلیٰ تعلیم یافتہ اپ گریڈیشن ان کا جائز حق ہے،نصیراحمد
تختہ دار ہو یابھارتی گنیں یہ آزادی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتیں،راسب کشمیر ی
سٹیٹ لائف میں سیلز آفیسر کا عہدہ ختم کر نا سرا سر نا انصافی ہے، عابد حسین
کشمیری عوام نے آزادی کیلئے لازوال قربانیاں دی ہیں، بشیر اعوان
پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر متحد اور مضبوط ہے‘وزیر زراعت
ملازمین کے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچانے والوں کا کڑا احتساب کیا جائے گا، محمد عاصم ٹوانہ
دیامر بھاشا ڈیم میں بنجر زمینوں کو آباد ظاہر کرکے اربوں کی کرپشن
باباجان کوعلاج کاحق دیاجائے:اعجازگلگتی
بھارتی مقبوضہ کشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے اور آئے روز قتل عام جاری ہے، عظیم دت
ضلع بھمبر کی تنظیم سازی جلد مکمل کی جائے گی کارکنان بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں، اقبال انقلابی
5فروری یوم یکجہتی کشمیر بھرپور اور شایان شان طریقہ سے منائینگے، اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی
5فروری یوم یکجہتی کشمیر،احتجاج کی تیاریاں عروج پر
5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پورے جوش وجذبہ کے ساتھ منایا جائیگا، فیاض بٹ
حکومت ۵فروری کو یوم ’’ یکجہتی کشمیر ‘‘اس عہد اور عزم کی تجدید کے ساتھ منا رہے ہیں
ایل پی جی گیس سلنڈرز کے من مانے ریٹ ، صارفین کی چیخیں نکل گئیں