08:09 am
 باولے جانورں کے کاٹنے کی ویکسین نہ ہونے سے مریضوں کو مشکلات

باولے جانورں کے کاٹنے کی ویکسین نہ ہونے سے مریضوں کو مشکلات

08:09 am

جموں ( سٹی رپورٹر) باولے جانورں کے کاٹنے کی ویکسین نہ ہونے سے ایسے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جن کو باولے کتے یا کسے دوسرے جانور نے کاٹ لیا ہے گذشتہ روز ایک مریض کو لایا گیا  جس  ایک بکری نے کاٹا تھا  اس مریض کو ویکسین نہیں

 ملی اسی طرح گذشتہ ہفتے ایک اور مریض کو لایا گیا  جس باولے کتے نے کاٹا تھا  اس کو بھی  ویکسین نہ ملی  مریض کو چک شہزاد  لیبارٹری جانا پڑاعوامی حلقوں نے مطالبہ کیا کہ وہ  باولے جانوروں کے کاٹنے کی ویکسین کی موجودگی یقینی بنائیں

تازہ ترین خبریں