07:05 am
پاکستان کے اہم ترین شہر میں لرزہ خیز حادثے نے سب کو رُلادیا ، لاشوں کے ڈھیر لگ گئے ، ہر طرف چیخ وپکار

پاکستان کے اہم ترین شہر میں لرزہ خیز حادثے نے سب کو رُلادیا ، لاشوں کے ڈھیر لگ گئے ، ہر طرف چیخ وپکار

07:05 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) صوبہ سندھ کے شہر سانگھڑ میں نوابشاہ روڈ پر مسافروین اورویگو گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سانگھڑ میں نوابشاہ روڈ پرراوتیانی کے قریب مسافروین اورویگو گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق افسوس ناک حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو نواب شاہ منتقل کیا جا رہا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ تیزرفتار کے باعث پیش

 آیا۔دوسری جانب سہون شریف کے علاقے لال باغ کے قریب تیزرفتار گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں پانچ سالہ بچی جان کی بازی ہار گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 7 خواتین سمیت 8 افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے سول اسپتال کراچی منتقل کردیا گیا۔یاد رہے کہ رواں ماہ 2 فروری کو خیبرپور کے قریب مہران ہائی وے پر آئل ٹینکر کار اور وین سے ٹکرا گیا تھا، افسوس ناک حادثے میں 3 افراد جان کی بازی ہارگئے تھے جبکہ 5 افراد زخمی ہوئے تھے۔