اسلام آباد (نیو زڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان سے ایک بار پھر ڈو مور کا مطالبہ کر دیا۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کی ناکافی ٹیکس آمدن، بینکوں سے قرض لینے کی زیادہ شرح اور معاشی اصلاحات کی رفتار کم ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔وزارت خزانہ کے
ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کو مالیاتی پیکج لینے کے لئے مزید اقدامات کرنے کا کہا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کی ناکافی ٹیکس آمدن پر اظہار تشویش کرتے ہوئے اسے بڑھانے کے لیے اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان بینکوں سے قرض لینے کی شرح کم جب کہ سبسڈیز کا دائرہ مزید محدود کرے، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے پر غور کی بھی تجویز دی گئی ہے۔ آئی ایم ایف نے توانائی کے شعبے کے نقصان کم جب کہ معاشی اصلاحات کی رفتار تیز کرنے کا بھی کہا ہے۔
حکومت نے سرکاری ملازمین کو بہت بڑی خوشخبری سنا دی
کپتان نے ڈنڈا چلا دیا ، نیب والوں سے سب سے بڑا اختیار واپس لیے جانیکاامکان
سعودی ولی عہد کا طیارہ لینڈ کر گیا۔۔ وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف ، وفاقی کابینہ استقبال کیلئے موجود
سعودی عرب، یمن اور ایران سے متعلق پاکستان کیا کام کرنے والا ہے؟ وزیراعظم پاکستان کا زبردست اعلان
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر باجوہ نور خان ایئر بیس پہنچ گئےمگر عمران خان اس وقت کہاں موجود ہیں ؟ اہم ترین خبر
پاکستان دورے پر آنے والے سعودی ولی عہد کے طیارے بارے اہم ترین خبر آگئی
عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس کی رہائشگاہ ترک کر دی، کہاں رہائش رکھیں گے ؟ اہم خبر آگئی
تمام تیاریاں مکمل مگر ۔۔۔سعودی ولی عہد کے پاکستان آنے سے پہلے ہی ایسی خبر آگئی کہ پوری قوم کے دل ٹوٹ گئے
پاکستان میں سرمایہ کاروں کے لیے بڑی خوشخبری
حمزہ شہباز کی تو بیٹھے بٹھا ئے لا ٹر ی نکل آئی ، پنجاب میں بڑا عہدہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا
پی پی رہنما ارباب اورعاصمہ عالمگیر بارے عدالت سے بڑی خبر آگئی
عبدالعلیم خان کی گرفتاری کے بعد ایک اور اہم ترین پی ٹی آئی رہنما،وزیراطلاعات کی ورنٹ گرفتاری جاری ، وجہ ایسی جان کر آپ یقین نہیں کرینگے
حکومت کے انتظامات کم پڑ گئے۔۔۔ سعودی علی عہد محمد بن سلمان اپنے ساتھ کتنے ہزار لو گ پاکستان لا رہے ہیں؟ مزید تیا ریا ں شروع کر دی
آئندہ دنوں میں پنجاب حکومت میں کونسی بڑی تبدیلی آںے والی ہے؟اچانک خبر نے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچادی
پا کستا نیو ں تیا ری کر لو ! آئی ایم ایف سے قرض ،ڈالر 150 روپے کا، ملکی معیشت کیلئے تباہ کن خبر
10 ہزار 144 پاکستانی شہری کو خو د کو افغانی ظاہر کر کے کیا کام کر رہے تھے ؟ جانئے
مسلسل 4روز بارشیں ہی بارشیں ۔۔ پاکستانی گھروں کی چھتیں ٹھیک کروالیں ، محکمہ موسمیات نے ہنگامی پیشگوئی کردی
وزیراعلیٰ بلوچستان کا پی ایس ایل کا ایک میچ کوئٹہ میں منعقد کرنے کی خواہش کا اظہار
پاکستان کی سالمیت پر اٹھنے والی ہر آنکھ نوچ لی جائے گی، وزیرداخلہ بلوچستان
کوئٹہ میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے والد اور 3 بچے جاں بحق
پشین میں مکان کی چھت گرنے سے 4 بچے جاں بحق
کوئٹہ میں ڈھائی سالہ بچے پر فائرنگ کا مقدمہ درج
پشاور میں 800 سال پرانا قیمتی مجسمہ بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
خیبر میڈیکل کالج کے طالب علم نے ہاسٹل میں خود کشی کرلی
خواتین پر گھریلو تشدد کرنے کے خلاف تین ماہ قید اورجرمانے کا قانون تیار
خیبر پختونخوا میں وزراء کے گھروں کی تزئین وآرائش فنڈ میں دگنا اضافہ
خیبرپختونخواحکومت نے ضم شدہ اضلاع میں توانائی ایکشن پلان ترتیب دیدیا
پشاور ریپڈ بس منصوبے میں بسوں اور پلوں کی تعداد میں کمی
آل پاکستان حج فورم ایسوسی ایشن کا حکومت کے مقابلے میں سستے حج پیکج کا اعلان
لاہور پولیس کو اب کارکردگی کے مطابق نمبرز دیے جائیں گے