10:04 am
کوئٹہ میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے والد اور 3 بچے جاں بحق

کوئٹہ میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے والد اور 3 بچے جاں بحق

10:04 am

کوئٹہ(نیو زڈیسک) پشتون آباد میں گھر میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے والد اور 3 بچے جاں بحق

 ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے، جان کی بازی ہارنے والوں میں والد اور 3 بچے شامل ہیں جب کہ ماں سمیت 2 بچیوں کی حالت غیر ہوگئی جنہیں فوری طور پر ریسکیو اہلکاروں نے اسپتال منتقل کردیا۔

تازہ ترین خبریں