اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)نادر نے خود کو افغانی ظاہر کرنے والے 10 ہزار 144 پاکستانیوں کے شناختی کارڈز بلاک کردیئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ان افراد نے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے مہاجرین سے وطن واپسی پروگرام کے تحت 400 ڈالر فی کس
کے حساب سے رقوم بھی وصول کی تھیں۔ نادرا نے خود کو افغان شہری ظاہر کرنے والے پاکستانیوں کا سراغ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے ڈیٹا سے لگایا اور ان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کے شناختی کارڈز بلاک کردیئے۔نادرا حکام کا کہنا ہے کہ شناختی کارڈ بلاک کیے جانے کے بعد ان میں سے کچھ شہریوں نے مختلف عدالتوں سے بھی رجوع کیا ہے۔
انکوائری کی بنیاد پر گرفتاری ہوسکتی ہے تو وزیراعظم کو بھی پکڑا جائے
سراج درانی کی گرفتاری: خورشید شاہ کی سپیکر اور ارکان سے احتجاج کی اپیل
پارلیمنٹ یا جمہوریت احتساب کے عمل میں ڈھال نہیں بن سکتی: شفقت محمود
وزیر اعظم نے وی آئی پی کی تعر یف بد ل ڈالی
سعودی ولی عہد نے عمران خان کیا ایک اور وعدہ پورا کر دیا
صبح صبح وزیر اعظم کی گر فتاری بارے بڑی خبر آگئی ، اہم ترین مطا لبہ کر ڈالا
جہلم میں 60 لاکھ سال پرانے گھوڑے کی باقیات دریافت
سرگودھا میں 70 سالہ شخص کو 28 سال کی نوجوان لڑکی نے لوٹ لیا، جانتے ہیں کیسے ؟
سانحہ ساہیوال کی انکوائری رپورٹ آخری مرحلے میں داخل
نوازشریف کی میرٹ پر ضمانت واپسی کی درخواست منظور
پاکستان میں لرزہ خیز سانحہ ۔۔ لاشوں کے ڈھیر لگ گئے
سوئی گیس محکمہ عوام کی جانوں سے کھیلنے لگا ، ایمرجنسی فون کالز تک نظر انداز
10 ہزار 144 پاکستانی شہری خو د کو افغانی ظاہر کر کے کیا کام کر رہے تھے ؟ جانئے
اہم ترین شہر میں پولیس وین پر فائرنگ سے 4 اہلکار شہید، افراتفری مچ گئی
آئندہ دنوں میں پنجاب حکومت میں کونسی بڑی تبدیلی آ نے والی ہے؟اچانک خبر نے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچادی
پاکستان میں سرمایہ کاروں کے لیے بڑی خوشخبری
عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس کی رہائشگاہ چھوڑ دی، کہا ں منتقل ہو رہے ہیں ؟ جانئے
ن لیگ کی امیدوں پرپانی پھرگیا،عدالت نے نواز شریف کو ایک بری خبرسنادی
عبدالعیم کی گرفتاری کے بعد ایک اور اہم ترین پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری جاری ، وجہ ایسی جان کر آپ یقین نہیں کرینگے
راجہ ریاض کی بھی شیخ رشید کو پبلک اکاونٹس کمیٹی کا ممبر بنانے کی مخالفت، ایسی بات کہہ جان کر آپ یقین نہیں کرینگے
میزبان عمران خان ہے تو پھر تحفہ بھی اس کے شایان شان ہونا چاہیے
اہم ترین شہر میں پولیس وین پر فائرنگ سے 4 اہلکار شہید
عمران خان کے خطاب کے دوران عرب حکمرانوں کے درمیان بیٹھ کر مسکرانے والی یہ شخصیت در اصل کون ہیں؟
عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس کی رہائشگاہ ترک کر دی، کہاں رہائش رکھیں گے ؟ اہم خبر آگئی
تمام تیاریاں مکمل مگر ۔۔۔سعودی ولی عہد کے پاکستان آنے سے پہلے ہی ایسی خبر آگئی کہ پوری قوم کے دل ٹوٹ گئے
پاکستان میں سرمایہ کاروں کے لیے بڑی خوشخبری
حمزہ شہباز کی تو بیٹھے بٹھا ئے لا ٹر ی نکل آئی ، پنجاب میں بڑا عہدہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا
پی پی رہنما ارباب اورعاصمہ عالمگیر بارے عدالت سے بڑی خبر آگئی
عبدالعلیم خان کی گرفتاری کے بعد ایک اور اہم ترین پی ٹی آئی رہنما،وزیراطلاعات کی ورنٹ گرفتاری جاری ، وجہ ایسی جان کر آپ یقین نہیں کرینگے
حکومت کے انتظامات کم پڑ گئے۔۔۔ سعودی علی عہد محمد بن سلمان اپنے ساتھ کتنے ہزار لو گ پاکستان لا رہے ہیں؟ مزید تیا ریا ں شروع کر دی