07:45 am
عبدالعیم کی گرفتاری کے بعد ایک اور اہم ترین پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری جاری ، وجہ ایسی جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

عبدالعیم کی گرفتاری کے بعد ایک اور اہم ترین پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری جاری ، وجہ ایسی جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

07:45 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت کیس میں اہم پیش رفت ہوئی جس کے تحت عدالت نے وزیر اطلاعات خیبر پختونخواہ شوکت یوسفزئی کے ناقابل ضمانت وارنڑ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ان کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ شوکت یوسفزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری مسلسل عدم حاضری پر جاری کیے گئے۔ جس پر عدالت نے شوکت یوسفزئی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا۔ 

سماعت کے دوران شاہ محمود قریشی ، جہانگیر ترین،اسد عمر اور شفقت محمود کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی، سماعت کے دوران صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ، وزیراعظم عمران خان اور جہانگیرترین کی بریت کی درخواستوں پر بحث نہیں ہو سکی۔ جس کے بعد عدالت نے آج حاضری سے استثںیٰ کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 28 مارچ تک ملتوی کر دی۔

 

تازہ ترین خبریں