01:46 pm
پی ایس ایل میچ 4کراچی میں پہلا میچ سٹارت ہوتے ہی پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔۔

پی ایس ایل میچ 4کراچی میں پہلا میچ سٹارت ہوتے ہی پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔۔

01:46 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پتازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ گھروں میں موجود پاکستانی کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کامرکز کوئٹہ سے 60کلو میٹر دور سبی تھا ۔ واضح رہے کہ زلزلے کے جھٹکے تب محسوس کیے گئے ہیں جب پی ایس ایل 4کاپاکستان میں پہلا میچ شروع ہو چکا ہے اور لاہور قلندر نے ٹاس جیت اسلام آباد کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں