04:44 pm
پی ایس ایل کے فائنل میں آرمی کی ٹوپیاں  پاک فوج نے دھماکے دار اعلان کر دیا

پی ایس ایل کے فائنل میں آرمی کی ٹوپیاں پاک فوج نے دھماکے دار اعلان کر دیا

04:44 pm

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج نے پی ایس ایل فائنل میں کھلاڑیوں کی جانب سے پاک فوج کی ٹوپیاں پہن کر کھیلنے کی تجویز پر اپنی رائے پیش کر دی ہے۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفو ر نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ شائقین کرکٹ یقیناً پی ایس ایل فائنل میں فوجی ٹوپیاں اور شرٹس پہن کر آنا چاہتے ہیں لیکن کھیل کو سیاست سے بالاتر ہونا چاہئے۔
ایک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ترجمان پاک فوج نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شائقین کرکٹ کو مخاطب کرتے ہوئے پیغام دیا ہے کہ پیارے پاکستانیوں، آپ یقیناً پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ میں فوجی ٹوپیاں اورشرٹس پہن کر آنا چاہتے ہیں، پاکستان فوج آپ کے پیار، محبت اور حمایت کی قدر کرتی ہے۔