07:26 am
آشیانہ اقبال ریفرنس، شہباز شریف عدالت میں پیش

آشیانہ اقبال ریفرنس، شہباز شریف عدالت میں پیش

07:26 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)لاہور کی احتساب عدالت میں آشیانہ اقبال ریفرنس کی سماعت ہوئی جس کے دورانمسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف عدالت میں پیش ہوئے۔اس موقع پر شہباز شریف نے عدالت کو بتایا کہ میرے خلاف نیب نے جھوٹ کا پلندہ تیار کیا ہے۔احتساب عدالت
کے جج جواد الحسن نے کہا کہ یہ آپ مقررہ وقت پر عدالت کو بتائیے گا، یہ میرا کیس نہیں ہے۔احتساب عدالت کے جج نے عملے کو حکم دیا کہ شہباز شریف کی حاضری لگا لیں۔ایڈمن جج کی چھٹی کے باعث عدالت نے کیس کی سماعت 27 مارچ تک ملتوی کر دی۔