05:42 am
لاشوں کے ڈھیر ، افسوسناک واقعے نے سب کو رُلادیا ، خبر پڑھ کر آ پ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

لاشوں کے ڈھیر ، افسوسناک واقعے نے سب کو رُلادیا ، خبر پڑھ کر آ پ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

05:42 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)لاشوں کے ڈھیر ، افسوسناک واقعے نے سب کو رُلادیا ، خبر پڑھ کر آ پ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی جنوبی وزیرستان، باراتیوں کی گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 6 افراد جاں بحق جنوبی وزیرستان کی تحصیل توحیلہ کے علاقہ زار میلی میں باراتیوں کی گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی جس کے نتیجے میں 6 خواتین جاں بحق ہو گئیں
۔لیویز ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والی یہ 6 خواتین باراتیوں کی گاڑی میں سوار تھیں جن کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔لیویز ذرائع کا یہ کہنا ہے کہ 8 بچے تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا کام جاری ہے

تازہ ترین خبریں