09:14 am
انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔ وزیراعظم عمران خان نےہمسایہ ملک دورے کا فیصلہ کر لیا، تاریخ بارے پتہ چل گیا

انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔ وزیراعظم عمران خان نےہمسایہ ملک دورے کا فیصلہ کر لیا، تاریخ بارے پتہ چل گیا

09:14 am

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک )انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔ وزیراعظم عمران خان نےہمسایہ ملک دورے کا فیصلہ کر لیا، تاریخ بارے پتہ چل گیا ۔۔۔نجی اخبار کے مطابق وزیراعظم عمران خان 21 سے 22 اپریل تک ایران کا دورہ کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان 21 سے 22 اپریل تک ایران کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے جس دوران ایرانی ہم منصب کے ساتھ ون آن ون ملاقات کا بھی امکان ہے ۔
دورے کے دوران دونوں ملکوں کے وزیراعظم کی سربراہی میں وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوں گے ۔دوسری جانب میڈیا میں یہ خبریں بھی زیر گردش ہیں وزیراعظم عمران خان دورہ ایران کے بعد چین کا بھی دورہ کریں گے جہاں کئی اہم ترین معاہدے متوقع ہیں ۔

تازہ ترین خبریں