05:35 am
مردان، ہوائی فائرنگ،دلہا کا کزن گولی لگنے سے جاں بحق

مردان، ہوائی فائرنگ،دلہا کا کزن گولی لگنے سے جاں بحق

05:35 am

مردان (بیورو رپورٹ) مردان کے نواحی علاقہ میں شادی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے شریک مہمان گولی لگنے سے موقع پر چل بسا، غلہ ڈھیر میں چچا ذاد کی شادی میں شریک مہمان حافظ منیر حسین شادی کی تقریب میں ہونے والی ہوائی فائرنگ کی گولی لگنے سے شدید زخمی ہوئے جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے ، وقوعہ سے شادی کی تقریب ماتم میں بدل گیا ، تھانہ شیخ ملتون میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ۔ ہوائی فائرنگ

تازہ ترین خبریں