05:35 am
چارسدہ میں پہلی مرتبہ  سپر نگ فیسٹیول   کی رنگا رنگ تقریبات

چارسدہ میں پہلی مرتبہ سپر نگ فیسٹیول کی رنگا رنگ تقریبات

05:35 am

چارسدہ (تحصیل رپورٹر)چارسدہ میں پہلی مرتبہ جشن چار سدہ سپر نگ فیسٹول کی رنگا رنگ پر وقار تقریبات ،روایتی اتنڑ،شاڈولہ اور خٹک ڈانس ،ایف سی بینڈ کاشاند ار پرفارمنس، مارشل آرٹ ، پی ٹی شو،جمناسٹک پشتو کے متعدد کتابوں کی تقریب رونمائی اور مشاعراسٹیج ڈرامہ ،آتش بازی کاشاندار مظاہرہ جبکہ چارسدہ روایاتی موٹے چاول ،رجڑ کی مٹھائی، چارسدہ کے مشہور چپل ،کھدر کے کپڑے ،سوشل ویلفیئر،پاپولیشن ویلفیئر چارسدہ ترقیاتی سٹالوں پر ہاتھ کی بنائی اشیاء سمیت دیگر سٹالو ں پر عوام کارش ،سکول کے بچوں کے ملی نعموں اورپشتو کے گلوکار وں کے نغموں پر عوام کا جوش وخروش ،بچوں اور بچیوں اونٹنی و گھوڑسوار ی سے لطف اندوز ہو ئے ڈپٹی کمشنر نے بہترین پرفارمنس پر سرٹیفیکیٹ تقسیم کئے ۔ جشن چار سدہ

تازہ ترین خبریں