05:36 am
 مدرسہ حدیقہ العلوم زیارت  میں دورہ تفسیر 18اپریل سے شروع ہوگا

مدرسہ حدیقہ العلوم زیارت میں دورہ تفسیر 18اپریل سے شروع ہوگا

05:36 am

تیمرگرہ(نمائندہ اوصاف) مدرسہ حدیقہ العلوم زیارت تالاش دیر لوئر میں رمضان المبارک کے حوالے سے دورہ تفسیر القرآن 18اپریل سے شروع ہوگا۔مہتمم مولانا عبد الکریم نے بیان میں کہا کہ ایمسال بھی خواتین کیلئے پردے کا انتظام جبکہ سکول ،کالج اور یونیورسٹی کے طلباء اور طالبات کیلئے خصوصی کو رس کا بندوبست ہے۔ مدرسہ حدیقہ